i پاکستان

سوات،پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فضل حکیم کے گھر کے سامنے بم نصبتازترین

July 11, 2023

سوات کے علاقے مینگورہ میں پی ٹی آئی کیسابق ایم پی اے فضل حکیم کے گھرکے مین گیٹ کے سامنے میگنٹ بم لگا دیا گیا۔ سوات پولیس کا کہنا ہے کہ بم کو میگنٹ سے جوڑ کر مین گیٹ کے ساتھ لگایا گیا تھا،بم دسپوزل یونٹ نے بم کو ڈی فیوز کردیا۔بم دسپوزل یونٹ کا کہنا ہے کہ بم 870 گرام وزنی اور ریموٹ کنٹرول تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی