i پاکستان

صدرمملکت نے جسٹس قاضی فائزکیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دیتازترین

March 31, 2023

صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی،صدرمملکت نے سول ریویو پیٹیشن میں کیوریٹیو ریویو پیٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی،صدرمملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی،صدر مملکت نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انیس احمد شہزاد کے حق میں سند اختیارپربھی دستخط کردیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی