i پاکستان

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیںتازترین

March 15, 2023

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے شوکت ترین کی والدہ انتقال کر گئیں۔ سینیٹر شوکت ترین کی والدہ کی نماز جنازہ (آج)16 مارچ کو صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گراونڈ میں ادا کی جائے گی، والدہ کے انتقال پر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شوکت ترین کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی