i پاکستان

سعید غنی نے سود خوروں کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیاتازترین

February 10, 2023

سود خوروں کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے،مذکورہ بل صوبائی وزیر سعید غنی نے اسمبلی میں پیش کیا جس کے بعد اسے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا،بل پر پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان نے سوال کیا کہ کیا یہ بل بینکوں کے خلاف بھی ہے؟ سعید غنی نے کہا کہ کمرشل بینکوں کواسٹیٹ بینک ڈیل کرتاہے، ہم اس کے لییقانون سازی نہیں کرسکتے،بعد ازاں سندھ اسمبلی کا اجلاس13جنوری پیرکی صبح 10بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی