i پاکستان

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دے دیتازترین

March 14, 2023

پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ہے، درخواست کے متن میں مینار پاکستان پر دن 2 بجے جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل میچ کے فائنل کی وجہ سے دن میں جلسہ رکھا گیا ہے، جلسیکی سکیورٹی کے لییانتظامات کیے جائیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جمع کروائی گئی درخواست میں مزید کہا گیا کہ پی ٹی آئی کا جلسہ پر امن ہو گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی