i پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کی نریندری مودی سے والدہ کی وفات پر تعزیتتازترین

December 30, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے،ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بھارتی ہم منصب کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں ہے،شہبازشریف نے کہا کہ وزیراعظم بھارت نریندرمودی کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتا ہوں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی