i پاکستان

متنازع ٹوئٹ پر علی امین گنڈاپور کیخلاف تھر میں بھی مقدمہ درجتازترین

April 26, 2023

متنازع ٹوئٹ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا،ایف آئی آر کے مطابق علی امین گنڈاپور نے بذریعہ ٹوئٹ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی، علی امین گنڈاپور نے ٹوئٹ میں معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی،علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ شہری پردیپ کمار کی مدعیت میں چار دن قبل درج کیا گیا تھا،علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے مٹھی پولیس شکارپورپہنچ گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی