i پاکستان

ملک بھر میںکورونا کے مزید 23 کیسز رپورٹ، 13 مریضوں کی حالت نازکتازترین

February 22, 2023

ملک بھر میں کورونا کے مزید 23 کیسز رپورٹ، 13 مریضوں کی حالت نازک۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 327 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 23 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اسی طرح 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.53 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 13 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی