i پاکستان

قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا، وزیر اطلاعاتتازترین

October 28, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نے کہا ہے کہ قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ٹوئٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نیکہا کہ نوجوان توشہ خانہ چور، فرح گوگی، بشری بی بی کے نظام پہ ڈاکوں کے محافظ نہیں بن سکتے، عوام نے فتنے کی ہوس اور اقتدار کی بھینٹ چڑھنے سے انکار کر دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی