i پاکستان

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ایک زخمیتازترین

May 27, 2023

فیصل آباد میں تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو زخمی ہوگیا۔ حکام کے مطابق ڈاکو سوساں روڈ پر شہری کے ساتھ واردات کرکے فرار ہورہے تھے، روکنے کی کوشش پر ڈاکوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ دوسری جانب پولیس کے مطابق عارف والا کے نواحی گاں میں نشے کے پیسے نہ دینے پربیٹے نے باپ کو قتل کردیا، ملزم آئس کے نشے کا عادی تھا، فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی