i پاکستان

بزدار اور شیریں مزاری کیخلاف بند کی جانیوالی انکوائریز دوبارہ شروعتازترین

March 03, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار اور شیریں مزاری کیخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا، ذرائع کے مطابق عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کے ٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینیکا الزام ہے،دوسری جانب شیریں مزاری کیخلاف اراضی کی منتقلی کی انکوائری شروع کی گئی ہے،پی ٹی آئی کے دونوں رہنمائوں کیخلاف انکوائریز سابق وزیر اعلی پنجاب پرویزالہی دورمیں بندکی گئی تھیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی