i پاکستان

بولان میں مشکاف کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکا،ایک شخص زخمیتازترین

May 13, 2023

بلوچستان کے ضلع بولان میں مشکاف کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں ریلوے کا ایک ملازم زخمی ہوا ہے جنہیں سبی منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی