i پاکستان

بلند فشار خون کا عالمی دن (آج)منایاجائیگاتازترین

May 16, 2023

ملک بھر میں بلند فشار خون کا عالمی دن (آج) 17مئی بروزبدھ کو منایاجائے گاجس کا تھیم اس بار اپنا بلڈ پریشردرست طریقے سے چیک کریں،اسے کنٹرول کریں اور لمبی زندگی جئیں رکھا گیا ہے۔اس موقع پر محکمہ صحت کی جانب سے عوام کو ہائی بلڈ پریشر،ہائپرٹینشن کی وجوہات، علامات، بروقت تشخیص، علاج اور حفاظتی و تدارکی اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی