i پاکستان

اراضی کیس،لیگی ایم این اے چوہدر ی اشرف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئےتازترین

December 30, 2022

اراضی کیس میں گرفتار (ن)لیگی ایم این اے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا،اینٹی کرپشن حکام نے مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا،اینٹی کرپشن حکام نے چوہدری اشرف کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں پیش کیا جس کے بعد عدالت نے انہیں 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی