i پاکستان

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیاتازترین

May 25, 2023

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان اوگرا نے اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پیٹرولیم مصنوعات کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنیوالے 40 غیر قانونی ڈھابہ اسٹیشنوں کو سیل کر دیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی