• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 9th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

پاک چین سرخ مرچ منصوبہ پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی میں معاون ثابت ہو گاتازترین

January 27, 2023

ملتان(شِنہوا) جنوری کی ایک  خوشگوارصبح تھی،جب ملتان کے ایک دوردراز علاقے کے کاشتکارمحمد سجاد اپنے کھیت میں چینی میٹھی مرچ کی پنیری کو پھلتے پھولتے دیکھ کر انتہائی خوش ہورہے تھے۔

سجاد کا کہنا تھا "یہ پودے میرے دل کے بہت قریب ہیں، ان کے پھول میں، میں اپنے ملک کی زرعی صنعت کا مستقبل دیکھ سکتا ہوں، جو میرے ان پودوں کی طرح کھلے گا جب ان پر جدید چینی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔" 2013 میں شروع  کردہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)  پاکستان کی گوادر بندرگاہ کو چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیارعلاقے کے شہر کاشغر سے جوڑتی ہے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جہاں توانائی،نقل وحمل اورصنعتی تعاون  نمایاں نظر آتا ہے تو   نئے مرحلے میں اسے زراعت، اور ذرائع معاش جیسے شعبوں تک توسیع دی گئی ہے۔

زراعت کے شعبہ میں سی پیک تعاون کا موقع میسر آںے پر چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن اور سیچھوان لیتونگ فوڈ گروپ نے ایک کمپنی قائم کی اور 2021 میں لال مرچ کا کنٹریکٹ فارمنگ کا منصوبہ شروع کیا ، اس منصوبے کے چھ ماڈل فارمز میں سے ایک ملتان میں واقع ہے۔ سجاد کی نرسری ہزاروں ایکڑ پر مشتمل ماڈل فارمز میں سے ایک ہے جہاں کمپنی نے چینی مرچ کی اقسام کی کنٹریکٹ فارمنگ کے لیے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر کام کیا، جس کا مقصد کٹائی کے بعد فصل کو واپس چین برآمد کرنا اور پاکستان کے لیے زرمبادلہ حاصل کرنا ہے۔

کمپنی کے ایگزیکٹو منیجر محمد عدنان نے شِنہوا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اس کی بہتر پیداوار اور بیماریوں کے خلاف مضبوط مدافعت کی وجہ سے چینی مرچ کی کاشت میں مقامی کسانوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔

عدنان نے بتایا کہ  مقامی مرچ کو بیماریوں کا بہت زیادہ خطرہ ہونے کی وجہ سے   کاشتکار اسے اگانے میں ہچکچاتے ہیں، لیکن چینی اقسام مضبوط، چننے میں آسان اور کسی مڈل مین کی شمولیت کے بغیر، کھیتوں سے براہ راست چینی کمپنیوں کو زیادہ قیمت پر فروخت کی جاتی ہیں اور یہ مقامی کسانوں میں بہت مقبول ہے۔عدنان نے کہا کہ مستقبل قریب میں پاکستان میں فصل کی ویلیو ایڈڈ سروسز کے لیے پرائمری اور ڈیپ پروسیسنگ یونٹس بھی قائم کیے جائیں گے، جس سے مقامی لوگوں کے لیے مزید ویلیو اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ 

فصل کے لیے سب سے نازک وقت جنوری کا ہے کیونکہ بیج سے پودے نکل رہے ہوتے ہیں  اور بیماری یا کم درجہ حرارت کی وجہ سے پودے آسانی سے سڑ جاتے ہیں۔تاہم، پراجیکٹ کے مقامی زرعی ماہرین چینی ماہرین کے مشورے پر بوائی کے عمل کو مکمل کرتے ہیں۔

شِنہوا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے  مرچ کی کاشت میں 27 سال کا تجربہ رکھنے والی کمپنی کے چینی ماہر زراعت ژاو جیان ہوا نے بتایاکہ انہوں نے گزشتہ برسوں میں 20 سے زائد پاکستانی زرعی تکنیکی ماہرین کو تربیت دی ہے، جو کھیتوں میں اب  اپنےطور سے مدد کرسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نہ صرف مقامی کسانوں کے لیے کاشت کی ٹیکنالوجی لا رہے ہیں بلکہ پاکستانی ماہرین زراعت کے ساتھ مل کر مرچ کی صنعت کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ٹیکنالوجی کو چینی اور پاکستانی دونوں قسم کی مرچوں کے فوائد کے ساتھ ملا کر کام کر رہے ہیں۔

کمپنی کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو منیجر محمد عرفان احمد نے شِنہوا کو بتایا کہ  پودوں کی پرورش، پیوند کاری کے جدید طریقے اور فصلوں کو مناسب غذائی اجزاء فراہم کرنے جیسی بہت سی تکنیک کے کچھ ایسے طریقے ہیں جنہیں مقامی کسان پہلے اختیار نہیں  کرتے تھے بلکہ وہ  کاشتکاری کے ابتدائی روایتی  طریقوں پر انحصار کرتے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ چینی ماہرین زراعت کی مدد سے، ہم کاشت کاروں کو مرچیں لگانے کا طریقہ  اور سائنسی طریقے سے ان کی دیکھ بھال کا طریقہ بتاتے ہیں۔

احمد نے بتایا کہ مرچ کی پیداوار کا وقت عموماً جون کے قریب ہوتا ہے۔ پھر بھی، پاکستان میں جون 2022 میں قبل ازوقت شروع ہونے والے مون سون  سیزن کی وجہ سے، کچھ پودے متاثر ہوئے، اس لیے نئی تکنیک کو استعمال کرتے ہوئے، وہ مون سون کے موسم سے بچنے کے لیے اس سال مئی میں مرچیں اتاریں گے۔شِنہوا کے ساتھ بات چیت میں، ایک کسان، محمد اعجاز نے کہا کہ اس منصوبے کے حوالے سے ان کی امیدیں بہت زیادہ ہیں، اور انہیں یقین ہے کہ اس سے علاقے میں سماجی و اقتصادی بہتری آئے گی۔ 

اعجاز نے نرسری میں مرچوں کے سرسبزپودوں کو دیکھتے ہوئے کہا کہ اس فصل کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ مقامی مرچوں کےآٹھ سے دس ماہ کے برعکس اس کی پیداوار میں صرف چھ ماہ لگتے ہیں، اس لیے چینی مرچ لگا کر اور ماہرین کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے، اب ہم مرچ کی بروقت کٹائی کر سکتے ہیں اور دوسری بوائی کر سکتے ہیں۔ مقامی ماہرین اور کسانوں کا خیال ہے کہ اس منصوبے کا مستقبل روشن ہے کیونکہ زیادہ سے زیادہ کسان اس میں دلچسپی لے رہے ہیں، اور کسانوں کی بڑھتی ہوئی طلب کی وجہ سے یہ آہستہ آہستہ ملک کے دیگر حصوں تک پھیلے گا۔ 

7.4.33PHP Version293msRequest Duration25MBMemory UsageGET ur/news-detail/{category}/{slug}Route
    • Booting (86.4ms)
    • Application (206ms)
    • 1 x Application (70.14%)
      205.62ms
      1 x Booting (29.47%)
      86.40ms
      8 templates were rendered
      • site.news.news_detail (resources/views/site/news/news_detail.blade.php)3blade
        Params
        0
        post
        1
        categorywisePosts
        2
        category
      • site.partials.components.share_links (resources/views/site/partials/components/share_links.blade.php)8blade
        Params
        0
        obLevel
        1
        __env
        2
        app
        3
        errors
        4
        post
        5
        categorywisePosts
        6
        category
        7
        shareComponent
      • site.layouts.app (resources/views/site/layouts/app.blade.php)11blade
        Params
        0
        obLevel
        1
        __env
        2
        app
        3
        errors
        4
        post
        5
        categorywisePosts
        6
        category
        7
        __currentLoopData
        8
        related_posts
        9
        loop
        10
        language
      • site.partials.seo_og (resources/views/site/partials/seo_og.blade.php)11blade
        Params
        0
        obLevel
        1
        __env
        2
        app
        3
        errors
        4
        post
        5
        categorywisePosts
        6
        category
        7
        __currentLoopData
        8
        related_posts
        9
        loop
        10
        language
      • site.layouts.header (resources/views/site/layouts/header.blade.php)17blade
        Params
        0
        obLevel
        1
        __env
        2
        app
        3
        errors
        4
        post
        5
        categorywisePosts
        6
        category
        7
        __currentLoopData
        8
        related_posts
        9
        loop
        10
        language
        11
        currentUserInfo
        12
        adLocations
        13
        primaryMenu
        14
        socialMedias
        15
        lastPost
        16
        activeLang
      • site.layouts.header.style_2 (resources/views/site/layouts/header/style_2.blade.php)18blade
        Params
        0
        obLevel
        1
        __env
        2
        app
        3
        errors
        4
        post
        5
        categorywisePosts
        6
        category
        7
        __currentLoopData
        8
        related_posts
        9
        loop
        10
        language
        11
        currentUserInfo
        12
        adLocations
        13
        primaryMenu
        14
        socialMedias
        15
        lastPost
        16
        activeLang
        17
        category_slug
      • site.layouts.footer (resources/views/site/layouts/footer.blade.php)13blade
        Params
        0
        obLevel
        1
        __env
        2
        app
        3
        errors
        4
        post
        5
        categorywisePosts
        6
        category
        7
        __currentLoopData
        8
        related_posts
        9
        loop
        10
        language
        11
        categories
        12
        socialMedias
      • site.layouts.footer.style_1 (resources/views/site/layouts/footer/style_1.blade.php)17blade
        Params
        0
        obLevel
        1
        __env
        2
        app
        3
        errors
        4
        post
        5
        categorywisePosts
        6
        category
        7
        __currentLoopData
        8
        related_posts
        9
        loop
        10
        language
        11
        categories
        12
        socialMedias
        13
        xhinu
        14
        xhinusubCategories
        15
        0
        16
        1
      uri
      GET ur/news-detail/{category}/{slug}
      middleware
      web, localeSessionRedirect, localizationRedirect, localeViewPath, isInstalledCheck
      controller
      App\Http\Controllers\Site\HomeController@getNewsDetail
      namespace
      App\Http\Controllers\Site
      prefix
      /ur
      where
      as
      news.detail
      file
      app/Http/Controllers/Site/HomeController.php:566-589
      48 statements were executed, 22 of which were duplicated, 26 unique99.45ms
      • select * from information_schema.tables where table_schema = 'staginginpnet_staging' and table_name = 'settings' and table_type = 'BASE TABLE'860μsmiddleware::isInstalledCheck:28staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. staginginpnet_staging
        • 1. settings
        Backtrace
        • 10. middleware::isInstalledCheck:28
        • 11. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Pipeline/Pipeline.php:171
        • 12. middleware::localeViewPath:33
        • 13. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Pipeline/Pipeline.php:171
        • 14. middleware::localizationRedirect:45
      • select * from information_schema.tables where table_schema = 'staginginpnet_staging' and table_name = 'users' and table_type = 'BASE TABLE'680μsmiddleware::isInstalledCheck:28staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. staginginpnet_staging
        • 1. users
        Backtrace
        • 10. middleware::isInstalledCheck:28
        • 11. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Pipeline/Pipeline.php:171
        • 12. middleware::localeViewPath:33
        • 13. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Pipeline/Pipeline.php:171
        • 14. middleware::localizationRedirect:45
      • select * from `categories` where `slug` = 'شِنہوا-پاکستان-سروس' limit 1310μs/app/Http/Controllers/Site/HomeController.php:570staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. شِنہوا-پاکستان-سروس
        Backtrace
        • 15. /app/Http/Controllers/Site/HomeController.php:570
        • 16. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/Controller.php:54
        • 17. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/ControllerDispatcher.php:45
        • 18. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/Route.php:219
        • 19. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/Route.php:176
      • select * from `posts` where (`slug` = 'pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-ga') limit 186.34ms/app/Http/Controllers/Site/HomeController.php:572staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-ga
        Backtrace
        • 15. /app/Http/Controllers/Site/HomeController.php:572
        • 16. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/Controller.php:54
        • 17. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/ControllerDispatcher.php:45
        • 18. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/Route.php:219
        • 19. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/Route.php:176
      • select * from `post_category` where `category_id` = 22 and `id` != 59584 order by `id` desc limit 61.32ms/app/Http/Controllers/Site/HomeController.php:577staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        • 1. 59584
        Backtrace
        • 14. /app/Http/Controllers/Site/HomeController.php:577
        • 15. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/Controller.php:54
        • 16. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/ControllerDispatcher.php:45
        • 17. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/Route.php:219
        • 18. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/Routing/Route.php:176
      • select * from `images` where `images`.`id` = 54732 limit 1340μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:14staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 54732
        Backtrace
        • 21. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:14
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1260μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `posts` where `posts`.`id` = 77734 limit 1310μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 77734
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `images` where `images`.`id` = 111289 limit 1270μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 111289
        Backtrace
        • 21. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1240μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `posts` where `posts`.`id` = 77734 limit 1330μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 77734
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `images` where `images`.`id` = 111289 limit 1160μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 111289
        Backtrace
        • 21. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1270μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `posts` where `posts`.`id` = 77733 limit 1310μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 77733
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `images` where `images`.`id` = 111288 limit 1230μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 111288
        Backtrace
        • 21. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1210μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `posts` where `posts`.`id` = 77731 limit 1230μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 77731
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `images` where `images`.`id` = 111287 limit 1190μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 111287
        Backtrace
        • 21. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1160μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `posts` where `posts`.`id` = 77730 limit 1250μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 77730
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `images` where `images`.`id` = 111286 limit 1160μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 111286
        Backtrace
        • 21. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1180μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `posts` where `posts`.`id` = 77730 limit 1220μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 77730
        Backtrace
        • 20. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:62
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `images` where `images`.`id` = 111286 limit 1180μsview::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 111286
        Backtrace
        • 21. view::a482eedb72851f3e04f739d161d9d973c499ee93:63
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `languages` where `code` = 'ur' limit 1190μs/app/Http/View/Composers/LanguageComposer.php:31staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. ur
        Backtrace
        • 15. /app/Http/View/Composers/LanguageComposer.php:31
        • 16. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Concerns/ManagesEvents.php:124
        • 19. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Concerns/ManagesEvents.php:177
        • 20. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:124
        • 21. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:91
      • select * from `users` where `users`.`id` = 6 limit 1220μs/vendor/cartalyst/sentinel/src/Users/IlluminateUserRepository.php:72staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 6
        Backtrace
        • 16. /vendor/cartalyst/sentinel/src/Users/IlluminateUserRepository.php:72
        • 20. view::cd92d40aa993ff07e27a4084503982ba68c67898:61
        • 22. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 23. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
      • select `roles`.*, `role_users`.`user_id` as `pivot_user_id`, `role_users`.`role_id` as `pivot_role_id`, `role_users`.`created_at` as `pivot_created_at`, `role_users`.`updated_at` as `pivot_updated_at` from `roles` inner join `role_users` on `roles`.`id` = `role_users`.`role_id` where `role_users`.`user_id` = 6260μsview::cd92d40aa993ff07e27a4084503982ba68c67898:61staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 6
        Backtrace
        • 19. view::cd92d40aa993ff07e27a4084503982ba68c67898:61
        • 21. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 22. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 24. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `slug` like '%xinhua%' limit 1410μsview::3fe56f91603f8c9189983794d600d4bc38ed5f4c:59staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. %xinhua%
        Backtrace
        • 15. view::3fe56f91603f8c9189983794d600d4bc38ed5f4c:59
        • 17. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 18. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 19. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 20. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `slug` like '%شِنہوا%' limit 1270μsview::3fe56f91603f8c9189983794d600d4bc38ed5f4c:159staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. %شِنہوا%
        Backtrace
        • 15. view::3fe56f91603f8c9189983794d600d4bc38ed5f4c:159
        • 17. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 18. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 19. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 20. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `sub_categories` where `sub_categories`.`id` = 43 limit 1320μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 43
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1220μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging

      • select * from `sub_categories` where `sub_categories`.`id` = 44 limit 1200μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 44
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1220μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `sub_categories` where `sub_categories`.`id` = 45 limit 1200μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 45
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1280μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `sub_categories` where `sub_categories`.`id` = 46 limit 1180μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 46
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1220μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `sub_categories` where `sub_categories`.`id` = 47 limit 1180μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 47
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1180μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `sub_categories` where `sub_categories`.`id` = 50 limit 1170μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 50
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1170μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `sub_categories` where `sub_categories`.`id` = 49 limit 1170μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 49
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1140μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `sub_categories` where `sub_categories`.`id` = 53 limit 1220μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 53
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `categories`.`id` = 22 limit 1220μs/app/Helpers/helpers.php:48staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 22
        Backtrace
        • 20. /app/Helpers/helpers.php:48
        • 23. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 24. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 25. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 26. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `categories` where `language` = 'ur'250μs/app/Http/View/Composers/FooterWidgetComposer.php:28staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. ur
        Backtrace
        • 14. /app/Http/View/Composers/FooterWidgetComposer.php:28
        • 15. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Concerns/ManagesEvents.php:124
        • 18. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Concerns/ManagesEvents.php:177
        • 19. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:124
        • 20. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:91
      • select * from `categories` where `id` in (8, 22) and `language` = 'ur' limit 1250μsview::15955757e8f982384ac2a7379c8ef18457c273c3:3staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 8
        • 1. 22
        • 2. ur
        Backtrace
        • 15. view::15955757e8f982384ac2a7379c8ef18457c273c3:3
        • 17. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 18. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 19. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 20. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      • select * from `sub_categories` where `category_id` in (8, 22) and `language` = 'ur'300μsview::15955757e8f982384ac2a7379c8ef18457c273c3:4staginginpnet_staging
        Metadata
        Bindings
        • 0. 8
        • 1. 22
        • 2. ur
        Backtrace
        • 14. view::15955757e8f982384ac2a7379c8ef18457c273c3:4
        • 16. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/Engines/CompilerEngine.php:59
        • 17. /vendor/facade/ignition/src/Views/Engines/CompilerEngine.php:36
        • 18. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:143
        • 19. /vendor/laravel/framework/src/Illuminate/View/View.php:126
      Modules\Post\Entities\SubCategory
      18
      Modules\User\Entities\Role
      1
      Modules\User\Entities\User
      1
      Modules\Language\Entities\Language
      1
      Modules\Gallery\Entities\Image
      7
      App\PostCategory
      6
      Modules\Post\Entities\Post
      7
      Modules\Post\Entities\Category
      32
          _token
          2dDMGoN8HSHvOUisEfCK9qgR8AV2dWVxGw9HmeLl
          locale
          ur
          mode
          null
          _previous
          array:1 [ "url" => "https://staging.inp.net.pk/ur/news-detail/%D8%B4%D9%90%D9%86%DB%81%D9%88%D8%A7...
          _flash
          array:2 [ "old" => [] "new" => [] ]
          PHPDEBUGBAR_STACK_DATA
          []
          path_info
          /ur/news-detail/%D8%B4%D9%90%D9%86%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B3/pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-ga
          status_code
          200
          
          status_text
          OK
          format
          html
          content_type
          text/html; charset=UTF-8
          request_query
          []
          
          request_request
          []
          
          request_headers
          0 of 0
          array:17 [ "accept" => array:1 [ 0 => "text/html,application/xhtml+xml,application/xml;q=0.9,image/avif,image/webp,image/apng,*/*;q=0.8,application/signed-exchange;v=b3;q=0.7" ] "accept-encoding" => array:1 [ 0 => "gzip, deflate, br, zstd" ] "connection" => array:1 [ 0 => "keep-alive" ] "content-length" => array:1 [ 0 => "0" ] "host" => array:1 [ 0 => "staging.inp.net.pk" ] "pragma" => array:1 [ 0 => "no-cache" ] "user-agent" => array:1 [ 0 => "Mozilla/5.0 AppleWebKit/537.36 (KHTML, like Gecko; compatible; ClaudeBot/1.0; +claudebot@anthropic.com)" ] "cache-control" => array:1 [ 0 => "no-cache" ] "sec-ch-ua" => array:1 [ 0 => ""Chromium";v="130", "HeadlessChrome";v="130", "Not?A_Brand";v="99"" ] "sec-ch-ua-mobile" => array:1 [ 0 => "?0" ] "sec-ch-ua-platform" => array:1 [ 0 => ""Windows"" ] "upgrade-insecure-requests" => array:1 [ 0 => "1" ] "sec-fetch-site" => array:1 [ 0 => "none" ] "sec-fetch-mode" => array:1 [ 0 => "navigate" ] "sec-fetch-user" => array:1 [ 0 => "?1" ] "sec-fetch-dest" => array:1 [ 0 => "document" ] "x-https" => array:1 [ 0 => "1" ] ]
          request_server
          0 of 0
          array:57 [ "PATH" => "/usr/local/bin:/usr/bin:/bin" "TEMP" => "/tmp" "TMP" => "/tmp" "TMPDIR" => "/tmp" "PWD" => "/" "HTTP_ACCEPT" => "text/html,application/xhtml+xml,application/xml;q=0.9,image/avif,image/webp,image/apng,*/*;q=0.8,application/signed-exchange;v=b3;q=0.7" "HTTP_ACCEPT_ENCODING" => "gzip, deflate, br, zstd" "HTTP_CONNECTION" => "keep-alive" "CONTENT_LENGTH" => "0" "HTTP_HOST" => "staging.inp.net.pk" "HTTP_PRAGMA" => "no-cache" "HTTP_USER_AGENT" => "Mozilla/5.0 AppleWebKit/537.36 (KHTML, like Gecko; compatible; ClaudeBot/1.0; +claudebot@anthropic.com)" "HTTP_CACHE_CONTROL" => "no-cache" "HTTP_SEC_CH_UA" => ""Chromium";v="130", "HeadlessChrome";v="130", "Not?A_Brand";v="99"" "HTTP_SEC_CH_UA_MOBILE" => "?0" "HTTP_SEC_CH_UA_PLATFORM" => ""Windows"" "HTTP_UPGRADE_INSECURE_REQUESTS" => "1" "HTTP_SEC_FETCH_SITE" => "none" "HTTP_SEC_FETCH_MODE" => "navigate" "HTTP_SEC_FETCH_USER" => "?1" "HTTP_SEC_FETCH_DEST" => "document" "HTTP_X_HTTPS" => "1" "REDIRECT_UNIQUE_ID" => "aEYc4gDKIF0dOWQyCS2pCAAAAA8" "REDIRECT_SCRIPT_URL" => "/ur/news-detail/شِنہوا-پاکستان-سروس/pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-ga" "REDIRECT_SCRIPT_URI" => "https://staging.inp.net.pk/ur/news-detail/شِنہوا-پاکستان-سروس/pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-ga" "REDIRECT_HTTPS" => "on" "REDIRECT_SSL_TLS_SNI" => "staging.inp.net.pk" "REDIRECT_STATUS" => "200" "UNIQUE_ID" => "aEYc4gDKIF0dOWQyCS2pCAAAAA8" "SCRIPT_URL" => "/ur/news-detail/شِنہوا-پاکستان-سروس/pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-ga" "SCRIPT_URI" => "https://staging.inp.net.pk/ur/news-detail/شِنہوا-پاکستان-سروس/pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-ga" "HTTPS" => "on" "SSL_TLS_SNI" => "staging.inp.net.pk" "SERVER_SIGNATURE" => "" "SERVER_SOFTWARE" => "Apache" "SERVER_NAME" => "staging.inp.net.pk" "SERVER_ADDR" => "95.216.244.169" "SERVER_PORT" => "443" "REMOTE_ADDR" => "216.73.216.9" "DOCUMENT_ROOT" => "/home/staginginpnet/public_html" "REQUEST_SCHEME" => "https" "CONTEXT_PREFIX" => "" "CONTEXT_DOCUMENT_ROOT" => "/home/staginginpnet/public_html" "SERVER_ADMIN" => "webmaster@staging.inp.net.pk" "SCRIPT_FILENAME" => "/home/staginginpnet/public_html/server.php" "REMOTE_PORT" => "9944" "REDIRECT_URL" => "/ur/news-detail/شِنہوا-پاکستان-سروس/pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-ga" "SERVER_PROTOCOL" => "HTTP/1.1" "REQUEST_METHOD" => "GET" "QUERY_STRING" => "" "REQUEST_URI" => "/ur/news-detail/%D8%B4%D9%90%D9%86%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B3/pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-ga/ur/news-detail/%D8%B4%D9%90%D9%86%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B3/pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraa" "SCRIPT_NAME" => "/server.php" "PHP_SELF" => "/server.php" "REQUEST_TIME_FLOAT" => 1749425378.1383 "REQUEST_TIME" => 1749425378 "argv" => [] "argc" => 0 ]
          request_cookies
          []
          
          response_headers
          0 of 0
          array:5 [ "content-type" => array:1 [ 0 => "text/html; charset=UTF-8" ] "cache-control" => array:1 [ 0 => "no-cache, private" ] "date" => array:1 [ 0 => "Sun, 08 Jun 2025 23:29:38 GMT" ] "set-cookie" => array:2 [ 0 => "XSRF-TOKEN=eyJpdiI6ImFuQkRxeExVQTFuNEFjNitVbVQrU1E9PSIsInZhbHVlIjoiQnlKYTlTbVduOWV0N3hIR01PS2F1MHJYcXM2NkVVVmE4S2hsVFhvd0R5ckFSSlJyakR0bzdYY2VndzR5RFRWWnZXejFCczhTbURrSCtHK0pnUXJpb3pcL0pTT1JYMGY4cXNnQkNnVVVcL1VNR0FlcCtLTWhQQUQzK2U1RnpLaUg5NSIsIm1hYyI6IjA3N2QxNGNmMzEzNTNlZTU2N2Y2NTUzY2FlNzJiYzgwZDI5YTY4N2UxYzMxZmMzNTg0Y2U5NTljNWQ4NTdhODAifQ%3D%3D; expires=Mon, 09-Jun-2025 01:29:38 GMT; Max-Age=7200; path=/XSRF-TOKEN=eyJpdiI6ImFuQkRxeExVQTFuNEFjNitVbVQrU1E9PSIsInZhbHVlIjoiQnlKYTlTbVduOWV0N3hIR01PS2F1MHJYcXM2NkVVVmE4S2hsVFhvd0R5ckFSSlJyakR0bzdYY2VndzR5RFRWWnZXejFCc" 1 => "inp_news_session=eyJpdiI6IjlvejlIZEhqVWllcVY3b0VBQnJkS0E9PSIsInZhbHVlIjoibGhZMmY4a3ZVbXhNT1RnTlpOZThJSjdrQkszeEV4NnI2SUlqYUswVWhza0NraWVoMEYwdVBEWitKT1F5eXZCazJNXC9lY2NoVjZaTEh6RWwxXC92blIxZTl4bE9lZmltV2R6NDkxRnQ5MWFXNk5jSGNXV3pMeFdOeERUXC9SZWdnb2siLCJtYWMiOiI3MTY1MTgzYjgzZDA2YTZhMjFjNTI5ZDU1Y2VjYTU1ZmY2Zjk1YjIyZDUwYzAyZjY0ZDQ2MDcxMmVhMzQ5MGNhIn0%3D; expires=Mon, 09-Jun-2025 01:29:38 GMT; Max-Age=7200; path=/; httponlyinp_news_session=eyJpdiI6IjlvejlIZEhqVWllcVY3b0VBQnJkS0E9PSIsInZhbHVlIjoibGhZMmY4a3ZVbXhNT1RnTlpOZThJSjdrQkszeEV4NnI2SUlqYUswVWhza0NraWVoMEYwdVBEWitKT1F5eXZCazJ" ] "Set-Cookie" => array:2 [ 0 => "XSRF-TOKEN=eyJpdiI6ImFuQkRxeExVQTFuNEFjNitVbVQrU1E9PSIsInZhbHVlIjoiQnlKYTlTbVduOWV0N3hIR01PS2F1MHJYcXM2NkVVVmE4S2hsVFhvd0R5ckFSSlJyakR0bzdYY2VndzR5RFRWWnZXejFCczhTbURrSCtHK0pnUXJpb3pcL0pTT1JYMGY4cXNnQkNnVVVcL1VNR0FlcCtLTWhQQUQzK2U1RnpLaUg5NSIsIm1hYyI6IjA3N2QxNGNmMzEzNTNlZTU2N2Y2NTUzY2FlNzJiYzgwZDI5YTY4N2UxYzMxZmMzNTg0Y2U5NTljNWQ4NTdhODAifQ%3D%3D; expires=Mon, 09-Jun-2025 01:29:38 GMT; path=/XSRF-TOKEN=eyJpdiI6ImFuQkRxeExVQTFuNEFjNitVbVQrU1E9PSIsInZhbHVlIjoiQnlKYTlTbVduOWV0N3hIR01PS2F1MHJYcXM2NkVVVmE4S2hsVFhvd0R5ckFSSlJyakR0bzdYY2VndzR5RFRWWnZXejFCc" 1 => "inp_news_session=eyJpdiI6IjlvejlIZEhqVWllcVY3b0VBQnJkS0E9PSIsInZhbHVlIjoibGhZMmY4a3ZVbXhNT1RnTlpOZThJSjdrQkszeEV4NnI2SUlqYUswVWhza0NraWVoMEYwdVBEWitKT1F5eXZCazJNXC9lY2NoVjZaTEh6RWwxXC92blIxZTl4bE9lZmltV2R6NDkxRnQ5MWFXNk5jSGNXV3pMeFdOeERUXC9SZWdnb2siLCJtYWMiOiI3MTY1MTgzYjgzZDA2YTZhMjFjNTI5ZDU1Y2VjYTU1ZmY2Zjk1YjIyZDUwYzAyZjY0ZDQ2MDcxMmVhMzQ5MGNhIn0%3D; expires=Mon, 09-Jun-2025 01:29:38 GMT; path=/; httponlyinp_news_session=eyJpdiI6IjlvejlIZEhqVWllcVY3b0VBQnJkS0E9PSIsInZhbHVlIjoibGhZMmY4a3ZVbXhNT1RnTlpOZThJSjdrQkszeEV4NnI2SUlqYUswVWhza0NraWVoMEYwdVBEWitKT1F5eXZCazJ" ] ]
          session_attributes
          0 of 0
          array:6 [ "_token" => "2dDMGoN8HSHvOUisEfCK9qgR8AV2dWVxGw9HmeLl" "locale" => "ur" "mode" => null "_previous" => array:1 [ "url" => "https://staging.inp.net.pk/ur/news-detail/%D8%B4%D9%90%D9%86%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B3/pak-chin-srkh-mrch-mnsob-pakstan-k-zraai-shaab-ki-trki-mi-maaaon-thabt-o-gahttps://staging.inp.net.pk/ur/news-detail/%D8%B4%D9%90%D9%86%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B3/pak-chin-srkh" ] "_flash" => array:2 [ "old" => [] "new" => [] ] "PHPDEBUGBAR_STACK_DATA" => [] ]