Columbus, United States
|
Jul, 7th, 25
English
شِنہوا پاکستان سروس
مشرق وسطیٰ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
تازترین
September 02, 2022
قاہرہ (شِنہوا) مشرقی وسطیٰ کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور کئی شہروں میں درجہ حرارت 45 سیلسیس کو چھورہا ہے۔
لوگ سخت گرمی سے بچنے کے لئے مختلف طریقے اختیار کررہے ہیں۔
اردن کے شہر عمان میں ایک شخص گرمی سے نجات کے لئے واٹر ٹرک سے خود کو ٹھنڈک پہنچا رہا ہے۔ (شِنہوا)
یروشلم کے قریب لوگ گرمی سے بچنے کے لئے چشمہ پر وقت گزار رہے ہیں۔ (شِنہوا)
یروشلم کے نزدیک ایک لڑکا گرمی سے بچنے کے لئے پانی سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ (شِنہوا)
متعلقہ خبریں
چین کی جانب سے باب الحوا کراسنگ کھولنے بارے شام کے فیصلے کا خیر مقدم
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
چین کی جانب سے باب الحوا کراسنگ کھولنے بارے شام کے فیصلے کا خیر مقدم
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
چین ،سرحد پار سرمایہ کاری کی سہولت کے لیے اہم پیمانوں میں اضافہ
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
چین،شین ژو-16 عملہ خلائی جہاز سے باہر سرگرمیاں انجام د ینے کے لئے تیار
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
انڈونیشیا، سنکیانگ کے ثقافتی طائفے کی جانب سے شاندار فن کا مظاہرہ
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
انڈونیشیا، سنکیانگ کے ثقافتی طائفے کی جانب سے شاندار فن کا مظاہرہ
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023