• Dublin, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کےارکان کی تعداد9 کروڑ80 لاکھ سے تجاوز کرگئیتازترین

June 30, 2023

یجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے 2022 کے آخر تک ارکان کی تعداد9 کروڑ80 لاکھ 40 ہزارتھی۔

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے تنظیمی شعبے کی جانب سے یکم جولائی کو سی پی سی کی 102 ویں سالگرہ سے قبل جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 2021 سے اس تعداد میں تقریباً13لاکھ 30 ہزار یا 1.4 فیصد کا اضافہ ہوا۔

سی پی سی میں 2022 کے آخر میں تقریباً 50لاکھ70 ہزار بنیادی سطح کی تنظیمیں تھیں، جو گزشتہ سال سے 1 لاکھ 29 ہزار زیادہ ہیں۔