• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

جاپان، شی زو کا میں چیری کے پھول کھل گئےتازترین

February 16, 2023

جاپان، شی زوکا کے علاقے اتامی میں لوگ چیری کے کھلتے پھولوں کے منظر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

شی زو کا ، جاپان (شِنہوا) شی زوکا میں چیری کے پھول کھل گئے ہیں جو خوبصورت مناظر سے لطف اٹھانے اور موسم بہار کو محسوس کرنے  کے لئے سیاحوں کو راغب

کررہے ہیں۔