ٹوکیو(شِنہوا) تہواروں کے موسم میں جاپانی عوام کرسمس اور آمدہ نئے سال کا جشن منانے کے لیے ٹوکیو کی سڑکوں پر نکل آئے۔ چینی منطقہ البروج کے مطابق نیا سال خرگوش سے منسوب ہو گا۔

جاپان، ٹوکیو کے علاقے گنزا میں گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لئے ایک دکان پر نئے سال بارے میٹھا پکوان دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

جاپان، ٹوکیو کے علاقے شی بویا میں لوگ گلی میں کرسمس روشنیوں کے ساتھ چہل قدمی کررہے ہیں۔(شِنہوا)

جاپان، ٹوکیو کے علاقے ای بی سو کے ای بی سو گارڈن پلیس میں لوگ کرسمس روشنیوں کے ساتھ اپنی تصا ویر بنا رہے ہیں۔ (شِنہوا)

جاپان، ٹوکیو کے علاقے گنزا میں خرگوش کے سال کو خوش آمدید کہنے کےلئے ایک دکان پر خرگوش سے سجاوٹ کی گئی ہے۔ (شِنہوا)

جاپان، ٹوکیو کے علاقے ای بی سو کے ای بی سو گارڈن پلیس میں لوگ کرسمس اور آمدہ سال منانے کے لئے منعقدہ مو سیقی کی تقر یب سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)