• Dublin, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گےتازترین

June 30, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 23ویں اجلاس میں بیجنگ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چُھون اینگ کی جانب سے جمعہ کو کئے گئے اعلان کے مطابق چینی صدر4 جولائی کومنعقد ہونے والے اجلاس سے اہم خطاب بھی کریں گے