• Dublin, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کا پارٹی کی نظریاتی جدت میں مزید کامیابیاں حاصل کرنے پرزورتازترین

July 01, 2023

بیجنگ(شِنہوا )چین کے صدر،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے پارٹی کی نظریاتی جدت  میں مزید کامیابیوں پر زور دیا ہے۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے گروپ اسٹڈی سیشن کی صدارت کرتے ہوئے صدرشی نے کہا کہ پارٹی کی نظریاتی جدت کی تفہیم کو مسلسل بہترکیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے چینی کمیونسٹوں کی یہ تاریخی ذمہ داری ہے کہ وہ مارکسزم کو چینی تناظر اور وقت کی ضروریات کے مطابق ڈھالنے کے لیے نئی سرحدیں کھولیں۔