نیروبی (شِنہوا) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں چینی برادری نے کچی آبادی کے رہائشیوں میں میٹھی کرسمس کا استقبال کرنے کے لئے میٹھی مکئی تقسیم کی۔
ایک زرعی کمپنی کی جانب سے چینی نوجوان رضاکاروں کی قائم کردہ ایک غیر سرکاری تنظیم نے عطیہ دینے کی تقریب منعقد کی جس میں نیروبی کی دوسری سب سے بڑی کچی بستی متھارے کے رہائشیوں میں مجموعی طور پر 1.2 ٹن میٹھی مکئی تقسیم کی گئی۔

کینیا، نیروبی کی کچی بستی متھارے میں عطیہ دینے کی ایک تقریب کے دوران مقامی رہائشی مکئی لینے کے لئے قطار میں کھڑے ہیں ۔ (شِںہوا)

کینیا، نیروبی کی کچی بستی متھارے میں عطیہ دینے کی ایک تقریب کے دوران عملے کا ایک رکن بچوں میں مکئی تقسیم کررہا ہے ۔ (شِںہوا)

کینیا، نیروبی کی کچی بستی متھارے میں عطیہ دینے کی ایک تقریب کے دوران عملے کا ایک رکن بچوں میں مکئی تقسیم کررہا ہے ۔ (شِںہوا)

کینیا، نیروبی کی کچی بستی متھارے میں عطیہ دینے کی ایک تقریب کے دوران ملنے والی مکئی مقامی رہائشیوں نے تھام رکھی ہے۔ (شِںہوا)