• San Francisco, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، تیان جن بندرگاہ پر کنٹینر کی نقل وحمل میں زبردست اضافہتازترین

July 09, 2023

تیان جن(شِنہوا) چین کی شمالی تیان جن بندرگاہ نے رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 1 کروڑ 13 لاکھ 50 ہزار بیس فٹ مساوی یونٹ کنٹینرز نمٹائے جو گزشتہ برس کی نسبت 8 فیصد زائد ہے۔ تیان جن پورٹ(گروپ) کمپنی لمیٹڈ کے مطابق تیان جن بندرگاہ نے اس عرصے میں 24 کروڑ 10 لاکھ ٹن مال برداری کی جو گزشتہ برس کی نسبت 2.1 فیصد زائد ہے۔