• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 9th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ شی جن پھنگ ۔ مرکزی فوجی کمیشن ۔ مشترکہ آپریشنز کمانڈ مرکز۔ معائنہتازترین

November 09, 2022

چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی  مر کزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور کمانڈر ان چیف مرکزی فوجی کمیشن مشترکہ آپریشن کمانڈ مرکز شی جن پھنگ نے مرکزی فوجی کمیشن مشترکہ آپریشنز کمانڈ مرکز کا معائنہ کیا اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں قومی کانگریس کے رہنما اصولوں کے نفاذ ، فوجیوں کی تربیت اور جنگی تیاریوں میں اضافہ پر نئے مرکزی فوجی کمیشن کا موقف بیان کیا۔ (شِںہوا)