Dublin, United States
|
May, 16th, 25
English
شِنہوا پاکستان سروس
چین میں ٹیلی کام اور آن لائن دھوکہ دہی سے نمٹنے کے لئے نیا قانون منظور
تازترین
September 02, 2022
بیجنگ (شِنہوا) چین کے قانون سازوں نے ٹیلی کام اور آن لائن دھوکہ دہی کی روک تھام بارے نیا قانون منظور کرلیا ہے جو یکم دسمبر 2022 سے نافذالعمل ہوگا۔
قانون سازوں نے یہ منظوری 13 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے 36 ویں اجلاس میں دی۔
قانون 7 باب اور 50 آرٹیکلز پر مشتمل ہے اور یہ ٹیلی کام اور آن لائن فراڈ سے نمٹنے کے لئے قانونی معاونت فراہم کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
چین کی جانب سے باب الحوا کراسنگ کھولنے بارے شام کے فیصلے کا خیر مقدم
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
چین کی جانب سے باب الحوا کراسنگ کھولنے بارے شام کے فیصلے کا خیر مقدم
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
چین ،سرحد پار سرمایہ کاری کی سہولت کے لیے اہم پیمانوں میں اضافہ
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
چین،شین ژو-16 عملہ خلائی جہاز سے باہر سرگرمیاں انجام د ینے کے لئے تیار
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
انڈونیشیا، سنکیانگ کے ثقافتی طائفے کی جانب سے شاندار فن کا مظاہرہ
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023
انڈونیشیا، سنکیانگ کے ثقافتی طائفے کی جانب سے شاندار فن کا مظاہرہ
شِنہوا پاکستان سروس
July 20, 2023