• Dublin, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی سپریم پیپلزپروکیوریٹوریٹ کا سابق سینئر قانون ساز کی گرفتاری کا حکمتازترین

July 06, 2023

بیجنگ (شِنہوا)چین کی سپریم پیپلزپروکیوریٹوریٹ نےرشوت خوری کے شبے میں گوانگ ڈونگ صوبائی پیپلزکانگریس کی قائمہ کمیٹی کےسابق وائس چیئرمین لی چھن شینگ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

استغاثہ کے حوالے کیے جانے سے پہلے لی کے کیس کی تفتیش نیشنل کمیشن آف سپرویژن نے کی۔

 کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔