• Dublin, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کا سابق سینئر سیاسی مشیر کی گرفتاری کا حکمتازترین

July 08, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ نے چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی جیلین صوبائی کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین ژانگ شیاؤپھی کو رشوت خوری کے شبہ میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

استغاثہ کے حوالے کیے جانے سے پہلے ژانگ کے کیس کی تفتیش نیشنل کمیشن آف سپرویژن نے کی تھی۔

کیس کی مزید تحقیقات  جاری ہیں۔