• Dublin, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کا سابق سینئر میونسپل قانون سازکی گرفتاری کا حکمتازترین

July 07, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ کے دارالحکومت شین یانگ کی میونسپل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سابق ڈائریکٹر فو ژونگ وی کو رشوت خوری کے شبہ میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایس پی پی نے جمعہ کو کہا کہ فو کا مقدمہ استغاثہ کے حوالے کئے جانے سے پہلے اس کی تفتیش نیشنل کمیشن آف سپرویژن نے کی۔

مقدمے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔