چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان کے شہر کن منگ کی دائی چی جھیل کے کنارے شہری سیاہ سر والے ہنسوں کو کھانا کھلارہے ہیں۔ (شِنہوا)