چین، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے دارالحکومت ہاربن کے ہاربن پولر لینڈ میں پینگوئن دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِںہوا)