تیا نجن (شِنہوا) چا ئنہ موٹر شو (تیا نجن) 2022 یا آٹو تیا نجن 2022 کا شما لی چینی بندر گا ہی شہر تیا نجن میں آ غاز ہو گیا ۔
2 لا کھ مر بع میٹرز کے نما ئشی رقبہ پر آٹو شو میں چینی اور غیر ملکی برا نڈز کی 990 گا ڑیوں کی نما ئش کی جا رہی ہے جس میں 260 نئی توانائی گا ڑیاں شا مل ہیں۔
چین، شما لی تیا نجن میں چا ئنہ موٹر شو (تیا نجن) 2022 کے دوران لو گ او آر اے کے بو تھ پر گا ڑی دیکھ رہے ہیں جو کہ چینی کا ر ساز گر یٹ وال مو ٹرز کا ذیلی برا نڈ ہے۔(شِنہوا)
چین، شما لی تیا نجن میں چا ئنہ موٹر شو (تیا نجن) 2022 کے دوران لو گ جر من کا ر ساز والکس ویگن کے بو تھ پر الیکٹرک گا ڑی کو دیکھ رہے ہیں ۔(شِنہوا)
چین، شما لی تیا نجن میں چا ئنہ موٹر شو (تیا نجن) 2022 کے دوران لو گ چینی الیکٹرک کا ر ساز ایکس پھنگ کے بوتھ کا دورہ کر رہے ہیں ۔(شِنہوا)
چین، شما لی تیا نجن میں چا ئنہ موٹر شو (تیا نجن) 2022 کے دوران لو گ چینی الیکٹرک کا ر ساز ایکس پھنگ کے بوتھ پر ایک گا ڑی کو دیکھ رہے ہیں ۔(شِنہوا)