ناگاؤں(شِنہوا)بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں موسم سرما کے دوران سرسوں کے پھول مکمل طور پر کھل چکے ہیں اور کھیتوں کا نظارہ دیکھنے والوں کو راحت پہنچا رہا ہے۔

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے کھیت میں ایک تتلی سرسوں کے پھول سے رس کشید کر رہی ہے۔(شِنہوا)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے کھیت میں ایک بھنورا سرسوں کے پھول پر منڈلا رہا ہے۔(شِنہوا)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں ایک خاتون اپنی بکریوں کے ہمراہ سرسوں کے کھیت سے گزر رہی ہے۔(شِنہوا)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں ایک کسان سرسوں کے کھیت میں کام کر رہا ہے۔(شِنہوا)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے کھیت میں ایک تتلی سرسوں کے پھول سے رس کشید کر رہی ہے۔(شِنہوا)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں ایک خاتون سرسوں کے کھیت میں کام کر رہی ہے۔(شِنہوا)