تانگیرانگ ، بنڈونگ ، انڈونیشیا (شِنہوا) جیسے جیسے عیدالفطر قریب آرہا ہے۔ انڈونیشیا بھر میں اوقات شب میں خریدوفروخت کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے۔
انڈونیشیا میں اوقات شب میں خریدوفروخت مقبول عام ہے۔ جس میں عید الفطر سمیت تعطیلات سے قبل قیمتوں میں رعایت دی جاتی ہے۔
انڈونیشیا کے مسلمانوں میں عید الفطر کی تقریبات میں کوکیز اور ٹافیاں پیش کرنا، نئے کپڑے خریدنا اور رشتہ داروں کے ساتھ چھوٹی رقم کو بانٹنے کی روایت ہے۔
انڈونیشیا، صوبہ بنٹن کے شہر تانگیرنگ میں رات کے دوران لوگ آمدہ عیدالفطر کے لئے خریداری کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

انڈونیشیا، صوبہ بنٹن کے شہر تانگیرنگ میں نصف رات کے دوران لوگ آمدہ عیدالفطر کے لئے خریداری کررہے ہیں۔ (شِنہوا)