• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا-جکارتہ-عید الفطر-گھروں کو واپسیتازترین

April 17, 2023

انڈونیشیا  کے دارلحکومت جکارتہ میں تان جنگ پریوک مسافر بندرگاہ پر موٹرسائیکل سوار اورمسافر مفت نقل و حمل کے لیے بحری جہاز میں داخل ہونے کی غرض سے قطار میں کھڑے ہیں، جہاں حکومت عیدالفطر کے دوران ہائی وے پر ٹریفک جام سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سواروں کوگھر واپسی کی مفت سہولیات فراہم کرتی ہے۔(شِنہوا)