i کھیل

جونیئر لیگ سے متعلق رمیز راجا کی جاری دستاویزات کی قانونی حیثیت نہیں، شکیل شیختازترین

January 05, 2023

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے رکن شکیل شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ اگر اتنا اچھا آئیڈیا ہے تو یقینی معاہدے مدت تک مکمل ہونے سے قبل کیوں نہیں کیے،انہوں نے کہا کہ رمیز راجا نے سوشل میڈیا پر جو دستاویزات پیش کی ہیں وہ قانونی معاہدے یا ایگریمنٹ نہیں ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی