i کھیل

آل پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹسال چیمپیئن شپ 23 جولائی کوکلیم شہید سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گیتازترین

July 19, 2023

آل پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹسال چیمپیئن شپ 23 جولائی2023ء کو کلیم شہید سپورٹس کمپلیکس ہال غلام محمد آباد میں کھیلی جائے گی۔چیئرمن ڈسٹرکٹ فیصل آباد فٹسال ایسوسی ایشن نسیم احمد کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد، پاکستان سنوکر فٹسال فیڈریشن پاکستان کے زیر اہتمام چیمپیئن شپ میں فیصل آباد،سرگودھا،منڈی بہاوالدین،گجرات،جھنگ،ٹوبہ اورچنیوٹ فٹسال کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ چیمپیئن شپ حاجی طارق محمود صدر پاکستان سنوکر فٹسال فیڈریشن کی زیر نگرانی ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی