i بین اقوامی

انگلینڈ کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہتازترین

June 02, 2023

انگلینڈ کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن گیلن کیگن کا کہنا ہے کہ کم عمر بچوں کو جنسی تعلیم سے تحفظ فراہم کیا جائیگا،انہوں نے کہا کہ والدین اور اساتذہ کے خدشات درست ہیں کہ اسکولوں میں جنسی تعلیم سے متعلق نامناسب اسباق پڑھائے جا رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی